تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِری" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِری

عورت، بیوی، زوجہ، مادہ کسی جانور کی

اِسْتِری دَھن

ایسی دولت جس پر عورتوں کا خاص حق ہو اور جو مردوں کو نہ مل سکتی ہو، مہر، جہیز

اِسْتِری کار

کپڑے پر استری کرنے والا کاری گر .

اِسْتِری کَرنا

شادی کرنا، بیاہ کرنا

ٹَھنْڈی اِسْتِری

(دھلائی پارچہ) معمول سے کم گرم استری جو کپڑے سلوٹ نکالنے میں اپنا پورا عمل نہ کرے.

پَتی وَرْتا اِسْتِری

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِری کے معانیدیکھیے

اِسْتِری

istriiस्त्री

اصل: سنسکرت

وزن : 212

اِسْتِری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عورت، بیوی، زوجہ، مادہ کسی جانور کی

English meaning of istrii

Noun, Feminine

  • female, woman, wife

स्त्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नारी, औरत, पत्नी
  • उक्त जाति की कोई विशेष सदस्या। जैसे-पुरुष स्त्री का गुलाम बन जाता है
  • मनुष्य जाति की वयस्क मादा ' पुरुष ' का विपर्याय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words