تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِٹالِیَن" کے متعقلہ نتائج

اِٹَیْلَین

رک : اٹالیں ۔

اِٹَالی

اطالوی، اٹلی ملک سے مغسوب، اٹلی کی زبان، باشندہ یا کوئی اور چیز

اِٹھلانا

نخرا کرنا ، اترانا ، چلبلا پن کرنا ،

اَٹْھلانا

اِٹَھلْنا

رک : اٹھلانا

ہَٹا لینا

کھسکانا ، دور کرنا ۔

ہِلالَین

(لفظاً) دو چاند، مراد : شمس و قمر

اُجالی

روشنی، نور، چمک دمک

ہَٹائی

مراد، حد

اُٹائی

وٹنی یا چرخی کے ذریعے کپاس سے بنولے جدا کرنے کا عمل ؛ کپاس اوٹنے کی اجوت ، جیسے : اس کپاس کی اُٹائی کے بعد بنولے تم لے لینا ، یہی تمھاری آٹائی ہے ۔

عالِیَہ

عالی کی تانیث، بلند، اونچی، قابل قدر

اَعْلیٰ

عمدہ، بہت عمدہ، ہر اعتبار سے بہتر، فائق تر، بلند فطرت انسان، اونچے درجے کا شخص، معزز آدمی (بیشتر ادنیٰ کے بالمقابل)

ہالی

ہل چلانے والا، کسان ، کاشتکار، مزدور کسان زراعتی مزدور

ہالِیا

رک : ہالی (۱) ۔

عالی

اونچا، بلند، برتر (درجہ شان و شوکت، قدر و قیمت وغیرہ میں)

اردو، انگلش اور ہندی میں اِٹالِیَن کے معانیدیکھیے

اِٹالِیَن

italian•इटालियन

اصل: انگریزی

وزن : 1112

  • Roman
  • Urdu

اِٹالِیَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا گف ریشمی کپڑا جو ابتدا اٹلی میں بنایا جاتا تھا ، اٹیلین . فرنچ شیفون کی اٹالین پنک ساری اور اسی رنگ کے گرم امریکی بلاوز میں وہ بہت خوبصورت اور بہت معصوم معلوم ہو رہی تھی .

صفت

  • رک : اٹالی .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِٹَیْلَین

رک : اٹالیں ۔

Urdu meaning of italian

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka gaf reshmii kap.Daa jo ibatidaa iTlii me.n banaayaa jaataa tha, iTailiyan . frainch shiifon kii aTaaliiyan pink saarii aur isii rang ke garm amriikii blaa.uz me.n vo bahut Khuubsuurat aur bahut maasuum maaluum ho rahii thii
  • ruk ha aTaalii

English meaning of italian

Noun, Masculine

  • of or relating to the country of Italy

इटालियन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इटली का निवासी
  • एक प्रकार का चिकना कपड़ा (इटली से निर्यात होने वाला)।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِٹالِیَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِٹالِیَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone