تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِطْباق" کے متعقلہ نتائج

اِطْباق

(لفظاً) تہہ پر تہہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِطْباق کے معانیدیکھیے

اِطْباق

itbaaqइतबाक़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تجوید

اشتقاق: طَبَقَ

اِطْباق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) تہہ پر تہہ ہونا
  • سینیاں، خوان
  • (تجوید) زبان کا پھیل کر تالو سے چمٹ جانا یا ملنا، ایسے حروف جن میں یہ صفت پائی جاتی ہے
  • طبقے جو یکے بعد دیگرے اوپر تلے ہوں (عموماً آسمان یا زمین کے لیے مستعمل)
  • دروازاہ بند کرنا، کواڑ بند کرنا

شعر

English meaning of itbaaq

Noun, Masculine

  • (Literary) arrangement in layers, layer over layer
  • food dishes or cover of a dish or tray
  • (Principles of Recitation) a kind of Arabic alphabets
  • layers that are one after the other (sky or land etc.)
  • to shut the door

इतबाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) तह पर तह होना, परत पर परत होना
  • भोजन करने की थालीयाँ, सेनियाँ, रकाबी
  • (पाठन सिद्धांत) ज़बान का फैल कर तालू से चिमट जाना या मिलना, ऐसी विशेषता रखने वाले अक्षर
  • कक्षाएं जो एक के बाद एक उपर-नीचे हों (प्रायः आकाश या भुमि के लिए प्रयुक्त)
  • दरवाज़ा भेड़ना, किवाड़ बंद करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِطْباق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِطْباق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words