تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِتْہاس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِتْہاس کے معانیدیکھیے
اِتْہاس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تاریخ، تواریخ
- تاریخی نظم یا قصہ وغیرہ
شعر
زخم اتہاس بن چکے ہیں جنہیں
بھول جانے کی بات کرتے ہو
جب تلک سانس ہے بھوک ہے پیاس ہے یہ ہی اتہاس ہے
رکھ کے کاندھے پہ ہل کھیت کی اور چل جو ہوا سو ہوا
سانسیں جتنی موجیں اتنی سب کی اپنی اپنی گنتی
صدیوں کا اتہاس سمندر جتنا تیرا اتنا میرا
English meaning of itihaas
Noun, Masculine
- history
- story, fable, narrative, annals
- tradition
इतिहास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐतिहासिक घटनाओं का विवेचन करने वाला विषय या शास्त्र, बीती हुई प्रसिद्ध घटनाओं और उनसे संबंध रखनेवाले पुरुषों का कालक्रम से वर्णन
- ऐतिहासिक काव्य या कथा आदि
اِتْہاس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِتْہاس)
اِتْہاس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔