تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِتْمامِ حُجَّت" کے متعقلہ نتائج

اِتْمام

تمام کرنا، تکمیل کرنا، خاتمہ، اختتام، انجام

اتمام غزل

غزل کی تکمیل، مکمل درستگی

اِتْمامِ حُجَّت

سمجھانے کی آخری کوشش، آخری دلیل، فیصلہ کن بات، الٹی میٹم دینا

اِتْمامی

اتمام (رک) سے منسوب : جس پر خاتمہ ہو ۔

اِتْمامِیَت

کمال، (ہر اعتبار سے) کامل ہونا

اِتْمِیم

تمام و کمال ۔

اِیتِمام

نمونہ سمجھنا، پکڑنا

اَلتَّمام

(ہندسہ) کسی زاویے یا قوس کے متمم کا مماس ؛ زاویہء قائمہ والے مثلث میں زاویہء حادہ سے ملحق ضلع اور اس زاویے کے مقابل ضلع کے درمیان نسبت،مماس تمام۔

اِعْتِمام

عمامہ باندھنا

عَدَمِ اِتْمام

ختم نہ ہونا، تکمیل نہ ہونا، انجام نہ پانا

atmometer

تَبخير پيما

autoimmune

طب: ایسی صورت میں پیدا ہونے والا (مرض) جبکہ جسم کے دافع مرض ضد جسمیے ان مادّوں کے خلاف عمل کریں جو قدرتاً جسم میں موجود ہوتے ہیں۔.

آتْم مَسوسْنا

خواہش یا بھوک مارنا، بھوکا رہنا

آتْما میں آگ لَگی ہے

بہت ہی بھوک لگی ہے، بھوک بے چین کررہی ہے

آتما میں پڑے تو پرماتما کی سُوجھے

پیٹ بھرا ہونے پر ہی کام میں دل لگتا ہے، پیٹ بھر جانے پر اطمینان و سکون حاصل ہوتا ہے

آتْما میں ٹَھنْڈَک پَڑْنا

اطمینان اور سکون حاصل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِتْمامِ حُجَّت کے معانیدیکھیے

اِتْمامِ حُجَّت

itmaam-e-hujjatइतमाम-ए-हुज्जत

اصل: عربی

وزن : 22222

اِتْمامِ حُجَّت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سمجھانے کی آخری کوشش، آخری دلیل، فیصلہ کن بات، الٹی میٹم دینا

شعر

English meaning of itmaam-e-hujjat

Noun, Masculine

  • conclusion of an argument, concluding remark

इतमाम-ए-हुज्जत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी को आखिरी तौर पर बुराई-भलाई समझा देना, ताकि फिर अगर वह काम करे तो उसकी जिम्मेदारी दूसरे पर न हो, अंतिम प्रयास, उपसंहार मंतव्य, समापन टिप्पणी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِتْمامِ حُجَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِتْمامِ حُجَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone