تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِطْر آگِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِطْر آگِیں کے معانیدیکھیے
عِطْر آگِیں کے اردو معانی
صفت، واحد
- معطّر، خوشبودار، عطر میں ڈوبا ہوا، خوشبو میں بسا ہوا
شعر
عطر آگیں ہے باد صبح مگر
کھل گیا پیچ زلف خوشبو کا
بستر گل پر جو تو نے کروٹیں لیں رات کو
عطر آگیں ہو گئے اے گل بدن سب پس کے پھول
English meaning of 'itr-aagii.n
Adjective, Singular
- fragrant
'इत्र-आगीं के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- सुगंधित, ख़ुशबूदार, सुगंध में डूबा हुआ, ख़ुशबू में बसा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِطْر آگِیں)
عِطْر آگِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔