تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِطْرِ حِنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِطْرِ حِنا کے معانیدیکھیے
عِطْرِ حِنا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مہندی کے پھولوں سے تیّار کیا ہوا عطر ، جسے عطرِ حنائی بھی کہتے ہیں.
شعر
جو مہندی کا بٹنا ملا کیجئے گا
پسینے کو عطر حنا کیجئے گا
مجھے عطر حنا کی نہیں ہے ہوا مجھے پھولوں سے ہوتا ہے داغ سوا
کبھی نکہت زلف سنگھا دے صبا تجھے نافۂ مشک خطا کی قسم
English meaning of 'itr-e-hinaa
Noun, Masculine
- essence, perfume of Henna
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِطْرِ حِنا)
عِطْرِ حِنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔