تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِتْوار" کے متعقلہ نتائج

اِتْوار

سنیچر اور پیر کے درمیان کا دن، یکشنبہ

سَفَید اِتْوار

مئی کے مہینے میں وہ پہلی اتوار یعنی ہفتہ کے بعد اور پیر سے پہلے کا دن جس میں فرانس اور جرمنی کے دیہات میں ایک رسم کے مُطابق لڑکیوں کی ٹولیاں ایک قصیدۂ بہاریہ گاتی گھر گھر جاتی ہیں جس میں اس رزق کا ذکر ہوتا ہے جو مئی کے مہینے میں میسر آتا ہے ، اِگر ان لڑکیوں کو پیسے مل جاتے ہیں تو وہ ایک ہری شاخ گھر کے دروازے سے باندھ جاتی ہیں ؛ اِیسٹر کے بعد کا ساتواں اتوار جس میں اضطباغ کی رسم ادا ہوتی تھی اور سفید کپڑے پہنے جاتے تھے۔

ہَفْتے کی شادی اِتْوار کی طَلاق ہونا

جلد بازی کا برا نتیجہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِتْوار کے معانیدیکھیے

اِتْوار

itvaarइतवार

اصل: سنسکرت

وزن : 221

اِتْوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سنیچر اور پیر کے درمیان کا دن، یکشنبہ
  • چھّٹی کا دن

شعر

English meaning of itvaar

Noun, Masculine

इतवार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِتْوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِتْوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words