تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِیادَت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

عِیادَت

بیمار پرسی، بیمار کی خبر لینا، بیمارکے پاس جا کر اس کی مزاج پرسی کرنا

عِیادَت کَرْنا

مریض کی حالت پوچھنا، بیمار پرسی کرنا، بیمار کو پوچھنا، مزاج پرسی کرنا

عِیادَت کو آنا

بیمار کی مزاج پرسی کو آنا، مریض کو دیکھنے آنا

عِیادَت کو جانا

بیمار کا حال پوچھنے کے لیے جانا

اَنْدازِ عَیادَت

صحت سے متعلق استفسار کرنے کا انداز یا طور

تَکْلِیفِ عَیادَت

مزاجی پرسی کے لیے مصیبت یا تکلیف اٹھانا

بَہْرِ عَیادَت

مریض کی حال چال پوچھنے کے لیے

عائِدات

وہ محصول یا لگان وغیرہ جو واجب الادا ہوں، واجبات

اردو، انگلش اور ہندی میں عِیادَت کَرْنا کے معانیدیکھیے

عِیادَت کَرْنا

'iyaadat karnaa'इयादत करना

محاورہ

Roman

عِیادَت کَرْنا کے اردو معانی

  • مریض کی حالت پوچھنا، بیمار پرسی کرنا، بیمار کو پوچھنا، مزاج پرسی کرنا

Urdu meaning of 'iyaadat karnaa

Roman

  • mariiz kii haalat puuchhnaa, biimaarapursii karnaa, biimaar ko puuchhnaa, mizaajpursii karnaa

English meaning of 'iyaadat karnaa

  • inquire after the health of a sick person

'इयादत करना के हिंदी अर्थ

  • रोगी की हालत पूछना, बीमार के स्वास्थ की जानकारी लेना, बीमार व्यक्ति की स्वास्थ पूछना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِیادَت

بیمار پرسی، بیمار کی خبر لینا، بیمارکے پاس جا کر اس کی مزاج پرسی کرنا

عِیادَت کَرْنا

مریض کی حالت پوچھنا، بیمار پرسی کرنا، بیمار کو پوچھنا، مزاج پرسی کرنا

عِیادَت کو آنا

بیمار کی مزاج پرسی کو آنا، مریض کو دیکھنے آنا

عِیادَت کو جانا

بیمار کا حال پوچھنے کے لیے جانا

اَنْدازِ عَیادَت

صحت سے متعلق استفسار کرنے کا انداز یا طور

تَکْلِیفِ عَیادَت

مزاجی پرسی کے لیے مصیبت یا تکلیف اٹھانا

بَہْرِ عَیادَت

مریض کی حال چال پوچھنے کے لیے

عائِدات

وہ محصول یا لگان وغیرہ جو واجب الادا ہوں، واجبات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِیادَت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِیادَت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone