تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِزَّت مَآب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِزَّت مَآب کے معانیدیکھیے
عِزَّت مَآب کے اردو معانی
صفت
- ایک تعظیمی کلمہ جو اراکین حکومت ، وزیروں اور ججوں وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے .
- بہت عزت دار ، نہایت معزز .
شعر
صمیم قلب سے کی جس نے اتباع رسول
وہ کائنات میں عزت مآب ہو کے رہا
میری نظر میں کوئی نہیں خوار اور ذلیل
ہر آدمی جہان میں عزت مآب ہے
English meaning of izzat-e-ma.aab
Adjective
- Most dignified or esteemed, honourable, respected
इज़्ज़त-ए-मआब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक ताज़ीमी कलिमा जो अराकीन हुकूमत, वज़ीरों और जजों वग़ैरा के लिए इस्तिमाल किया जाता है
- बहुत इज़्ज़तदार, निहायत मुअज़्ज़िज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِزَّت مَآب)
عِزَّت مَآب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔