تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِزَّت جانا" کے متعقلہ نتائج

عِزَّت جانا

ناموس یا وقار ختم ہوجانا ، بے آبرو ہوجانا ، رسوا ہوجانا .

عِزَّت اُتَر جانا

عزت اتارنا کا لازم

عِزَّت رَہ جانا

بھرم باقی رہنا ، آبرو بچنا ، نیکنامی قائم رہنا .

عِزَّت خاک میں مِل جانا

آبرو جاتی رہنا، عزت برباد ہو جانا، ذلیل و رسوا ہوجانا

کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

نبے عزّت ہوجانا، بے وقار و بے وقعت ہوجانا، بات بگڑی جانا

دو کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

آبرو جاتی رہنا ، بے عزتی ہونا ، تذلیل ہو جانا .

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِزَّت جانا کے معانیدیکھیے

عِزَّت جانا

'izzat jaanaa'इज़्ज़त जाना

محاورہ

عِزَّت جانا کے اردو معانی

  • ناموس یا وقار ختم ہوجانا ، بے آبرو ہوجانا ، رسوا ہوجانا .

'इज़्ज़त जाना के हिंदी अर्थ

  • सम्मान या प्रतिष्ठा ख़त्म हो जाना, बेइज़्ज़त हो जाना, रुसवा हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِزَّت جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِزَّت جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words