تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِزَّت خاک میں مِلانا" کے متعقلہ نتائج

عِزَّت خاک میں مِلانا

بداعمالیوں سے اپنی عزت ضائع کردینا ، آبرو کھودینا .

عِزَّت خاک میں مِلنا

سخت بے عزتی ہونا

عَدُو کو خاک میں مِلانا

دشمن کو تباہ کرنا یا مار ڈالنا

عِزَّت خاک میں مِل جانا

آبرو جاتی رہنا، عزت برباد ہو جانا، ذلیل و رسوا ہوجانا

خاک میں خاک مِلانا

مارڈالنا ، قتل کرنا ، نام و نشان مٹانا .

خاک میں مِلانا

۱. برباد کرنا ، غارت کرنا .

آرْزُو خاک میں مِلانا

مایوس كرنا، امید توڑ دینا، توقع ختم کردینا

آبْرُو خاک میں مِلانا

(اپنی یا دوسرے کی) عزت ضائع کرنا، موجودہ عزت یا ساکھ کو برباد کرنا

صُورَت خاک میں مِلانا

ملیا میٹ کرنا، تباہ کرنا

خاک و خُون میں مِلانا

قتل کرنا

موتِیوں کو خاک میں مِلانا

گراں قدر چیز کی قدر نہ کرنا ؛ قیمتی شے کو اس کے مصرف میں نہ لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِزَّت خاک میں مِلانا کے معانیدیکھیے

عِزَّت خاک میں مِلانا

'izzat KHaak me.n milaanaa'इज़्ज़त ख़ाक में मिलाना

محاورہ

عِزَّت خاک میں مِلانا کے اردو معانی

  • بداعمالیوں سے اپنی عزت ضائع کردینا ، آبرو کھودینا .
  • عزت برباد کرنا ، ذلیل رسوا کرنا .

'इज़्ज़त ख़ाक में मिलाना के हिंदी अर्थ

  • इज़्ज़त बर्बाद करना, ज़लील रुसवा करना
  • बदआमालियों से अपनी इज़्ज़त ज़ाए करदेना, आबरू खोदीना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِزَّت خاک میں مِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِزَّت خاک میں مِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words