تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِزَّت طَلَب" کے متعقلہ نتائج

عِزَّت طَلَب

عزت چاہنے والا، وقار کا خواہاں

مُہْلَت طَلَب

جاہ طَلَب

جاہ پسند، اقتدار، خواہش مند، وقار کا خواہاں

طَلَب نامَہ

(قانون) سمن، حاضرعدالت ہونے کا پروانہ

مُحاسَبَہ طَلَب

وہ جو حساب کرنے کا مطالبہ کرے

بَہانَہ طَلَب

بہانہ جو

طَلَب ہونا

۱. بلایا جانا.

سایَہ طَلَب

سایہ جُو، مجازاً: مدد اور حفاظت چاہنے والا

تَصْفِیَہ طَلَب

قابل فیصلہ وہ امر جس کا فیصلہ کرنا یا ہونا ضروری ہو

رَہِ طَلَب

ذوق و شوق، تلاش منزل، آرزو مندی، راہِ طلب

طَلَب گاہ

بلانے کی جگہ، پرندے وغیرہ کو پکڑنے کی جگہ

عِزَّت

آبرو، حُرمت، بڑائی، عظمت، شان، شرف، توقیر، احترام، وقار

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب ، لڑائی کے لیے للکارنے والا ۔

مُلاحَظَہ طَلَب

قابل ملاحظہ ، توجہ طلب ۔

عَیْش طَلَب

عیش و آرام کا طلب گار

راہِ طَلَب

ذوق و شوق ، تلاش منزل ، آرزو مندی

تَوَجُّہ طَلَب

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

مُحاسَبَہ طَلَب کَرنا

حساب مانگنا

مُحاسَبَہ طَلَب ہونا

حساب مانگا جانا

وُسْعَت طَلَب

قِصَّہ طَلَب

محتاج ، تفصیل.

زیادَہ طَلَب

استحصال کرنے والا ، استحصال کا خُوگر ، جبراً حاصل کرنے والا .

واقِعَہ طَلَب

مطلب پرست، موقع شناس، خوشامدی

عِزَّت سَن٘بھالْنا

آبرو بچانا ، وقار محفوظ رکھنا .

گَواہ طَلَب ہونا

گواہ طلب کرنا (رک) کا لازم ، گواہی کے لیے بلایا جانا .

گَواہ طَلَب کَرْنا

گواہ کا عدالت میں بلایا جانا، شہادت دینے کے لیے طلب کیا جانا

مُعافی طَلَب کَرنا

مُعافی طَلَب ہونا

معافی مانگنے والا ہونا ، معافی کا خواستگار ہونا ، معافی کا طالب ہونا ۔

عِزَّت کَرْنا

۰۱ تعظیم و تکریم سے پیش آنا ، احترام کرنا ، قدر کرنا .

عِزَّت بیچْنا

آبرو کا سودا کرنا ، بے غیرتی اختیار کرنا .

عِزَّت مِلْنا

توقیر ہونا ، شرف حاصل ہونا ، بزرگی ملنا .

عِزَّت لُوٹْنا

آبرو برباد کرنا، عصمت خراب کرنا، آبروریزی کرنا

عِزَّت اُتارنا

بے عزت کرنا ، ذلیل و رسوا کرنا ؛ آبرو خراب کرنا ، آبرو ربزی کرنا .

عِزَّت جانا

ناموس یا وقار ختم ہوجانا ، بے آبرو ہوجانا ، رسوا ہوجانا .

عِزَّت بَنانا

حیثیت درست کرنا .

عِزَّت کھونا

آبرو گنوانا ، خود اپنا وقار ختم کرنا .

عِزَّت کُھلْنا

شان ظاہر ہونا ، مرتبہ معلوم ہونا .

عِزَّت بَچانا

آبرو کی حفاظت کرنا ، عصمت محفوظ رکھنا .

عِزَّت رکْھنا

آبرو کی حفاظت کرنا ، لاج رکھنا ، نیکنامی برقرار رکھنا .

عِزَّت اُتَرْنا

عزت اتارنا (رک) کا لازم ، آبرو جانا ، بے عزت ہونا ، ذلیل ہونا .

عِزَّت رَہْنا

بے عِزَّت

ذلیل، خوار، بدنام، بے آبرو، رسوا، جس کی کوئی عزت نہ ہو

عِزَّت ڈُبونا

آبرو کھو دینا ، بے عزت ہوجانا .

با عِزَّت

عزت والا، معظم، رسوخ والا

عِزَّت لینا

آبرو اُتارنا، عصمت خراب کرنا، آبروریزی کرنا

عِزَّت لُٹْنا

آبرو برباد ہونا ؛ عصمت خراب ہونا .

عِزَّت مِٹانا

ایسی بات یا حرکت کرنا جس سے سُبکی ہو ، عزّت کھو دینا .

عِزَّت مَآب

ایک تعظیمی کلمہ جو اراکین حکومت ، وزیروں اور ججوں وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے .

عِزَّت دینا

عِزَّت اَفْزا

عزت بڑھانے والا ، آبرو اور شان میں اضافہ کرنے والا .

عِزَّت گَن٘وانا

آبرو کھو دینا .

عِزَّت رَکھنا

عِزَّت ریزی

آبرو ریزی ، ذلت ، توہین .

عِزَّت یاب

عزّت پانے والا .

عِزَّت باخْتَہ

جو اپنی عزت یا ناموس کھوچکا ہو ، بدکار ، بدنام .

وَضْعاتِ طَلَب

(محاسبی) جس کے لیے کٹوتی ضروری ہو ، منہا ہونے کے قابل

پَیامِ عِزَّت

عزت کی دعوت

ہَتک عِزَّت

بے عزتی، ذلت، رسوائی، بدنامی

اَنا و عِزَّت

اردو، انگلش اور ہندی میں عِزَّت طَلَب کے معانیدیکھیے

عِزَّت طَلَب

'izzat-talab'इज़्ज़त-तलब

اصل: عربی

وزن : 2212

عِزَّت طَلَب کے اردو معانی

صفت

  • عزت چاہنے والا، وقار کا خواہاں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of 'izzat-talab

Adjective

  • one who demands respect from everyone

'इज़्ज़त-तलब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो हर व्यक्ति से अपनी इज्ज़त कराना चाहता हो, मानेच्छुक, इज़्ज़त चाहने वाला

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِزَّت طَلَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِزَّت طَلَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words