تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جائے اَنْدیشَہ" کے متعقلہ نتائج

اَنْدیشَہ

خطرہ، جوکھوں، دھڑکا

اَنْدیشَہ مَند

رک : اندیش مند۔

اَنْدیشَہ لَگنا

خوف محسوس ہونا ، ڈر معلوم ہونا۔

اَنْدیشَہ ناک

جس میں خطرہ یا اندیشہ محسوس ہو

اَنْدیشَہ کَرنا

ڈرنا، خوف کرنا

اَنْدیشَہ اَندیشی

(اسم ما قبل کے مفہوم کے دائرے میں) سوچنا ، خیال کرنا ، غور کرنا۔

اَنْدیشَہ دَوڑانا

سوچنا ، غور و فکر کرنا۔

بے اَنْدیشَہ

بے کھٹک، بے دھڑک، بے خوف، بنا سوچے سمجھے

چابُک اَنْدیشَہ

چالاک ، ہوشیار ، زود فہیم ۔

آگَم اَنْدیشَہ

آئندہ کی اونچ نیچ، مستقبل کا خیال، انجام کار

دَراز اَنْدیشَہ

کسی کا بُرا چاہنے والا ؛ خراب خیالات رکھنے والا.

عاقِبَت اَنْدیشَہ

آئندہ کی فکر ، مستقبل کی فکر ؛ عاقبت اندیشی.

آگَم اَنْدیشَہ سوچْنا

نتیجے کا خیال رکھنا

جائے اَنْدیشَہ

خطرے کی جگہ، خوف کا مقام، خوف کی وجہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جائے اَنْدیشَہ کے معانیدیکھیے

جائے اَنْدیشَہ

jaa-e-andeshaजा-ए-अंदेशा

وزن : 22222

جائے اَنْدیشَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خطرے کی جگہ، خوف کا مقام، خوف کی وجہ

English meaning of jaa-e-andesha

Noun, Masculine

  • cause for apprehension, reason for anxiety or fear

जा-ए-अंदेशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़तरे की जगह, भय का स्थान, आशंका का कारण, चिंता या भय का कारण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جائے اَنْدیشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جائے اَنْدیشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone