تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جا کی ہَنْڈْلی وا کی مَنْڈْلی" کے متعقلہ نتائج

جا کی ہَنْڈْلی وا کی مَنْڈْلی

جو خرچ کرے سب اس کے گرد جمع ہوتے ہیں

جا کی اَچّھی ساس وا کا ہی گَھر واس، جا کی ساس نَکارَہ وا کا نَہِیں گُزارَہ

جس کی ساس اچھی ہو اس کا گزارہ اچھا ہوتا ہے ، جس کی ساس بُری ہو بہو مصیبت میں رہتی ہے

جَیسی جا کی بات وَیسا وا کا سُواد

جس طرح کی گفتگو ہوتی ہے ، ویسے ہی اس کا علم ، عقل ، مفہوم ہوتا ہے.

جَیسی جا کی چاکْری ، وَیسا وا کا راج

ریاست کی کیفیت نوکروں کی حالت سے معلوم ہو جاتی ہے.

جا کی جا سے لَگَن ہے واہی وا کو رام، رُونْگ رُونْگ سے بِسرا ہو نا کاہو سے کام

جس کو جس کی محبت ہوتی ہے اسی کی دھن میں رہتا ہے کسی اور سے اُسے کوئی تعلق نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں جا کی ہَنْڈْلی وا کی مَنْڈْلی کے معانیدیکھیے

جا کی ہَنْڈْلی وا کی مَنْڈْلی

jaa kii ha.nDlii vaa kii ma.nDliiजा की हंडली वा की मंडली

ضرب المثل

جا کی ہَنْڈْلی وا کی مَنْڈْلی کے اردو معانی

  • جو خرچ کرے سب اس کے گرد جمع ہوتے ہیں

जा की हंडली वा की मंडली के हिंदी अर्थ

  • जो ख़र्च करे सब इस के गर्द जमा होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جا کی ہَنْڈْلی وا کی مَنْڈْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جا کی ہَنْڈْلی وا کی مَنْڈْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words