تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جادُو بَیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جادُو بَیاں کے معانیدیکھیے
جادُو بَیاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ شخص جس کی تقریر یا گفتگو میں غیر معمولی اثر ہو، نہایت خوش گفتار، شیریں کلام، مسحور کن گفتگو کرنے والا، وہ شخص جس کا کلام دل پر اثر کرے
شعر
آزردہؔ ہونٹ تک نہ ہلے اس کے روبرو
مانا کہ آپ سا کوئی جادو بیاں نہیں
آزردہ تک بھی کچھ نہ ہے اس کے روبرو
مانا کہ آپ سا کوئی جادو بیاں نہیں
اشعار میں یوں ڈھالیے تصویر کائنات
جادو بیاں قلم رہے فن بولنے لگے
English meaning of jaaduu-bayaa.n
Persian, Arabic - Adjective
- magical narration, a great orator, one who speaks or writes eloquently
जादू-बयाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- वो शख़्स जिसकी बातचीत या गुफ़्तगु में मोहनी हो, असाधारण असर हो, जो दिल पर असर करे, जो अपने वक्तव्य और भाषण से सबको मोहित कर ले, जादुई और प्रभावशाली गुफ़्तगु करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جادُو بَیاں)
جادُو بَیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔