تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جادُو ہونا" کے متعقلہ نتائج

جادُو ہونا

جادو کرنا کا لازم، کسی پر افسوں کا اثر ہونا، سحر ہونا

آنکھوں میں جادُو ہونا

نگاہ میں تسخیر کا اثر ہونا

زَبان میں جادُو ہونا

بیان میں بہت دلکشی ہونا، بات کا نہایت پُر اثر ہونا

نَیْنوں میں جادُو ہونا

خوبصورت آنکھیں ہونا ؛ دل موہ لینے والی آنکھیں ہونا ۔

آنکھ میں جادو ہونا

آنکھ میں ایسا اثر ہونا کہ دوسرا دیکھتے ہی عاشق ہو جائے

آنکھوں میں جادو بھرا ہونا

نگاہ میں تسخیر کا اثر ہونا

آنکھوں میں جگایا ہوا جادو ہونا

نگاہ میں تسخیر کا اثر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جادُو ہونا کے معانیدیکھیے

جادُو ہونا

jaaduu honaaजादू होना

محاورہ

مادہ: جادُو

  • Roman
  • Urdu

جادُو ہونا کے اردو معانی

  • جادو کرنا کا لازم، کسی پر افسوں کا اثر ہونا، سحر ہونا

जादू होना के हिंदी अर्थ

  • जादू करना का अकर्मक, किसी पर जादू का प्रभाव होना, टोना होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جادُو ہونا

جادو کرنا کا لازم، کسی پر افسوں کا اثر ہونا، سحر ہونا

آنکھوں میں جادُو ہونا

نگاہ میں تسخیر کا اثر ہونا

زَبان میں جادُو ہونا

بیان میں بہت دلکشی ہونا، بات کا نہایت پُر اثر ہونا

نَیْنوں میں جادُو ہونا

خوبصورت آنکھیں ہونا ؛ دل موہ لینے والی آنکھیں ہونا ۔

آنکھ میں جادو ہونا

آنکھ میں ایسا اثر ہونا کہ دوسرا دیکھتے ہی عاشق ہو جائے

آنکھوں میں جادو بھرا ہونا

نگاہ میں تسخیر کا اثر ہونا

آنکھوں میں جگایا ہوا جادو ہونا

نگاہ میں تسخیر کا اثر ہونا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جادُو ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جادُو ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone