تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جادُو جَگانا" کے متعقلہ نتائج

شُعْبَدَہ

ایسی بازی یا تماشا، جس میں سحر جادو مکر و فن یا ہاتھوں کی صفائی شامل ہو، نظربندی

شُعْبَدَہ گَر

شعبدہ باز، وہ بازی گر جو حیرت انگیز کرتب دکھائے، فسوں ساز، فریبی، چھل کرنے والا، چالاک

شُعْبَدَہ جات

شعبدے ، تماشے ، کرتب ، نیرنگیاں .

شُعْبَدَہ سَنْج

شُعْبَدَہ کَرنا

شعبدے کے ذریعہ بے اصل بات کو اصل کر دکھانا ، کرتب دکھانا ، شعبدہ گری .

شُعْبَدَہ گَری

شعبدہ بازی، کرتب دکھانا، نظر بندی

شُعْبَدَہ سَنْجی

شُعْبَدَہ باز

۱. کرتب دکھانے والا ، نظر بندی کرنے ولا ، بازی گر .

شُعْبَدَہ بَنانا

شرارت کرنا، دھوکا دینا

شُعْبَدَہ کاری

فریبی، چھل کرنے والا، چالاک

شُعْبَدَہ دیکھنا

شعبدہ دکھان (رک) کا لازم .

شُعْبَدَہ دِکھانا

تماشا یا کرتب دکھانا ، نیرنگیاں دکھانا ، نظربندی کرنا .

شُعْبَدَہ بازی

شعبدہ بازکا کام یا پیشہ، بازی گری

شُعْبَدَہ بَاطِل ہونا

جادو کا اثر جاتا رہنا

شُعْبَدَہ دِکْھلانا

تماشا یا کرتب دکھانا ، نیرنگیاں دکھانا ، نظربندی کرنا .

شُعْبَدَہ پَرْداز

مکّار، عیار، فسوں گر

شُعْبَدَہ پَرْدازی

شعبدہ پرداز (رک) کا کام ، شعبدہ بازی

اردو، انگلش اور ہندی میں جادُو جَگانا کے معانیدیکھیے

جادُو جَگانا

jaaduu jagaanaaजादू जगाना

محاورہ

جادُو جَگانا کے اردو معانی

  • افسوں کرنا، جادو کو عمل میں لانا، جادو کرنے سے پہلے اس کی آزمائش کرنا، افسوں یا منتر کے اثر کو آزما کر دیکھنا، جادو کرنا، جادو کو تازہ کرنا
  • موثر بنانا، تاثیر اضافہ کرنا

English meaning of jaaduu jagaanaa

  • to cast a spell, test the effectiveness of magic charm, exhibit a tour de force
  • to impress, create an impression

जादू जगाना के हिंदी अर्थ

  • टोना करना, जादू को प्रयोग में लाना, जादू करने से पहले उसका परीक्षण करना, जादू या मंत्र के प्रभाव को जाँचना और परखना, जादू करना, जादू को ताज़ा करना
  • प्रभावी बनाना, प्रभावशीलता बढ़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جادُو جَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جادُو جَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone