تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُعْبَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْبَدَہ کے معانیدیکھیے
شُعْبَدَہ کے اردو معانی
مذکر
- ایسی بازی یا تماشا، جس میں سحر جادو مکر و فن یا ہاتھوں کی صفائی شامل ہو، نظربندی
- دھوکا، فریب گری
شعر
کچھ لطف و نظر لازم و ملزوم نہیں ہیں
اک یہ بھی تمنا کی نہ ہو شعبدہ بازی
شور اب عالم میں ہے اس شعبدہ پرداز کا
چرخ بھی اک شعبدہ ہے جس سراپا ناز کا
English meaning of sho'bada
Masculine
- juggling act, conjuring trick
- sleight of hand, skillful deception
शो'बदा के हिंदी अर्थ
شُعْبَدَہ کے مترادفات
شُعْبَدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُعْبَدَہ)
شُعْبَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔