تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جادُو مَنْتَر" کے متعقلہ نتائج

مَنتَر

۱۔ وہ ُپر اثر مقررہ کلمات جو روایتی طور پر کسی کو موہنے یا نقصان پہنچانے یا زہریلے جانور کا اثر اُتارنے کے لیے پڑھ کر پھونکے جائیں ، جادو ، سحر ، ٹونا ، افسوں ، ٹوٹکا ۔

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

مَنتَر ، جَنتَر ، تَنتَر

جادو، حکمت اور جسمانی طاقت کے کرتب

مَنتَر سَٹنا

رک : منتر ڈالنا ، منتر پڑھوانا ۔

مَنتَر سِیکھنا

جادو سیکھنا ، جادو کا علم حاصل کرنا ۔

مَنتَر جھاڑنا

منتر پڑھ کر آسیب یا جادو کا اثر زائل کرنا ۔

مَنتَر تَنتَر واد

منتر کے بول ؛ (مجازا ً) منتر کے عملیات ۔

مَنْتَر سِدّھ کَرنا

مَنتَر سِدّھ ہونا

منتر سدھ کرنا (رک) کا لازم ، جادو چلنا ۔

مَنتَرانا

منتر پڑھ کے جادو ٹونا کرنا ، ٹوٹکا کرنا ۔

مَنتَر گانا

مقدس یا مذہبی کتایوں کی دعاؤں پر مشتمل عبارتیں پڑھنا ، بھجن گانا ۔

مَنتَر کَرنا

منتر پڑھنا ، جادو کرنا ۔

مَنتَر جَپنا

منتر پڑھنا ؛ کوئی بات باربار دہرانا ؛ بتانا یا عام کرنا ۔

مَنتَر ڈالنا

منتر پھونکنا ، جادو کرنا ۔

مَنتَر چَلانا

جادو چلانا ، موٹھ چلانا ، عمل کرنا ، ٹوٹکا کرنا ، ٹونا کرنا

مَنتَر اُلَٹ دینا

جادو کا جواب جادو سے دینا ہے

جَنْتَر مَنْتَر

ٹوٹکا، افسوں، جھاڑ پھونک

وید مَنتَر

وید کا ایک مخصوص یا اصل حصہ جس میں دیوتاؤں کی تعریف و توصیف کا بیان ہے وید کا کوئی فقرہ یا آیت، ویدوں کی دعا یا نصیحت

چُھو مَنْتَر

پڑھ کر پھونْکنے کا عمل، جادو ٹونا، افسسوں، جادو، جھاڑ پھونک

جادُو مَنْتَر

جادو گر کا کام یا پیشہ، ساحری، افسوں، منتر، ٹونا، شعبدہ بازی، حیرت میں ڈالنے والا کھیل یا کرتب، ٹُونا، سحر، منتر، افسوں

سانپ کا مَنْتَر

وہ منتر جو سانپ کو پکڑنے کے لیے پڑھتے ہیں، وہ منتر جو مارگزیدہ پر دم کرتے ہیں

اَنتَر مَنتَر کُدی کا جَنتَر نیولا پاوے چُھو مَنتَر

بچے جب کھیلتے ہیں اور کوئی چیز چھپاتے ہیں تو یہ فقرہ زبان پر جاری کرتے ہیں گویا سحر کے الفاظ پڑھتے ہیں اور اس چیز کو صفائی کے ساتھ غائب کردیتے ہیں.

سَت نام مَنْتَر

جب کوئی ہندؤں یا سکھوں کا مذہب قبول کرتا ہے یا ان کا چیلا بنتا ہے تو اس کو یہ کلمہ پڑھاتے ہیں

کاٹے کا مَنْتَر نَہِیں

کسی کی ایذا رسانی کا دفیعہ یا مداوا نہ ہو سکنے پر یا بڑے عیار کی زد سے محفوظ نہ ہونے کے موقع پر مستعمل

جِس کے کاٹے کا مَنْتَر نَہِیں

وہ مسئلہ جس کا حل نہ ہو، ایسا اثر جس کا اثر نہ ہوسکے ، ایسی چیز جس کے برابر کچھ نہو.

کالے کے کاٹے کا جَنتَر نَہ مَنتَر

جسے افعی کاٹے اس کا کوئی علاج نہیں ہے

بِچُّھو کا مَنْتَر نَہ جانے، بانبی میں ہاتھ ڈالے

ذرا سے کام کی لیاقت نہیں رکھتا اور بڑے کاموں کا حوصلہ کرتا ہے

کالے کا مَنْتَر

وہ منتر جس سے کالا سان٘پ قابو میں آجائے اور نقصان نہ پہونچا سکے .

بِچُّھو کا مَنْتَر

روایتی طور پر وہ منتر جس کو پڑھ کر دم کرنے سے بچھو کے کاٹے کی تکلیف کم یا ختم ہوجاتی ہے

حُب کا مَنْتَر

وہ دعا، عمل یا منتر جس کے ذریعے سے باہم محبت و الفت پیدا کرنا مقصود ہو

مُوٹھ مَنتَر چَلانا

جادو کرنا ، سحر کرنا ، ٹونا کرنا

چُھو مَنْتَر ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جادُو مَنْتَر کے معانیدیکھیے

جادُو مَنْتَر

jaaduu-mantarजादू-मंतर

وزن : 2222

دیکھیے: جادُو

جادُو مَنْتَر کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • جادو گر کا کام یا پیشہ، ساحری، افسوں، منتر، ٹونا، شعبدہ بازی، حیرت میں ڈالنے والا کھیل یا کرتب، ٹُونا، سحر، منتر، افسوں

شعر

English meaning of jaaduu-mantar

Persian, Hindi - Noun, Masculine

जादू-मंतर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جادُو مَنْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جادُو مَنْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone