تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنْتَر مَنْتَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْتَر مَنْتَر کے معانیدیکھیے
جَنْتَر مَنْتَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ٹوٹکا، افسوں، جھاڑ پھونک
- نظر بندی، بازی گری، شعبدہ بازی، مکاری، فریب کاری، دھوکے بازی
- وہ اونچا مکان جس پر نجومی لوگ بیٹھ کر ستاروں کی گردش معلوم کرتے ہیں، رصد گاہ، آکاس لوچن
- دھوپ گھڑی، شیشۂ ساعت
شعر
ایک ہی دھرتی ہم سب کا گھر جتنا تیرا اتنا میرا
دکھ سکھ کا یہ جنتر منتر جتنا تیرا اتنا میرا
English meaning of jantar-mantar
Noun, Masculine
- juggling
- conjuring, enchanting by figures and incantations, magical or mystical ceremonies in which diagrams are drawn and prayers are recited
- an observatory
- cunningness, shrewdness
जंतर-मंतर के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنْتَر مَنْتَر)
جَنْتَر مَنْتَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔