تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جادُو ٹونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جادُو ٹونا کے معانیدیکھیے
جادُو ٹونا کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر
- شعبدہ بازی، دعا تعویذ
- رحمانی یا شیطانی عمل کے ذریعہ کیا جانے والا دعا تعویذ، جادوئی یا سحر آمیز ترکیبوں کا استعمال کر کیا جانے والا کام، جادو کا فن
- ٹونا
- ٹوٹکا، جھاڑ پھونک
شعر
میرے گاؤں کے لوگ بھی کتنے بھولے بھالے ہیں
آج بھی ان کو جادو ٹونا اچھا لگتا ہے
جادو ٹونا جانتا ہے
غائب ہونا جانتا ہے
ہوش گنوا دیتے ہیں تم سے مل کر لوگ
کر دیتے ہو تم بھی جادو ٹونا کیا
English meaning of jaaduu-Tonaa
Persian, Sanskrit - Noun, Masculine
- necromancy, black magic
- magic, witchcraft
- spell, enchantment, charm, wizardry, sorcery
जादू-टोना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- इंद्रजाल, तंत्र-मंत्र
- तंत्र-मंत्र या जादुई तरकीबों द्वारा किया जाने वाला कोई काम, जादू करने की कला
- टोना
- ( अंधविश्वास) टोटका, झाड़-फूँक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جادُو ٹونا)
جادُو ٹونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔