تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جادُو ٹونا" کے متعقلہ نتائج

ٹونا

جادو، منتر‏، ٹوٹکا‏، جنتر‏، سحر

ٹونا ہائی

ٹُنَہیّا، وہ عورت جو برے کاموں کے لیے دم کرتی ہے

ٹونا کَرنا

جادو کرنا.

ٹونا لَگنا

جادو کا اثر ہونا ۔

ٹونا ٹامَن

جادو، منتر

ٹونا ٹوٹْکا

گھریلو چھوٹی موٹی دوئیں ۔

ٹونا دالْنا

ٹونا ٹوٹکا کرنا، جنتر منتر کرنا، جادو کرنا

ٹونا مارْنا

جادو کرنا

ٹونا اُلَٹنا

جادو کا اثر نہ ہونے دینا ایسا توڑ کرنا کہ جادو کرنے والے پر اصل جادو کا اثر ہو

ٹونا بائی

رک : ٹنہیا

ٹونا ٹوٹْکا جَگانا

جادو منتر کرنا ، جادو جگانا.

ٹونا ٹانا

ٹونا ٹوٹکا، جادو، منتر

ٹونا ٹانی

جنتر منتر، جادو، ٹونا ٹوٹکا

ٹوناں

ٹونا (۱)

ٹونْہا

جادو ٹونے کرنے والا ، جادوگر ، ساحر ؛ ٹونے ٹوٹکوں سے امراض کا علاج کرنے کا دعویدار

ٹونْہائی

ٹونہا کی تانیث

جادُو ٹونا

شعبدہ بازی، دعا تعویذ

اردو، انگلش اور ہندی میں جادُو ٹونا کے معانیدیکھیے

جادُو ٹونا

jaaduu-Tonaaजादू-टोना

وزن : 2222

جادُو ٹونا کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • شعبدہ بازی، دعا تعویذ
  • رحمانی یا شیطانی عمل کے ذریعہ کیا جانے والا دعا تعویذ، جادوئی یا سحر آمیز ترکیبوں کا استعمال کر کیا جانے والا کام، جادو کا فن
  • ٹونا
  • ٹوٹکا، جھاڑ پھونک

شعر

English meaning of jaaduu-Tonaa

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

जादू-टोना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جادُو ٹونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جادُو ٹونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone