تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹونا کے معانیدیکھیے
ٹونا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جادو، منتر، ٹوٹکا، جنتر، سحر
- ایک قسم کا گیت جو شادی میں ڈومنیاں آرسی مصحف کے وقت گاتی ہیں جس میں دولھا سے دلھن کے ساتھ اچھے برتاؤ رکھنے کا قول و قرار لیا جاتا ہے، ٹھگو کا مکر و فریب، مسافروں کے ساتھ دوگلی باتیں، ذو معنی کلمہ
English meaning of Tonaa
Noun, Masculine
- amulet, magical charm, magic, spell, charm, witchcraft
- a wedding song
टोना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (लोकमान्यता) तंत्र-मंत्र के माध्यम से नियत उद्देश्य की पूर्ति हेतु किया गया उपक्रम; टोटका
- विवाह के समय गाया जाने वाला लोकगीत जिसमें वर-वधू को एक-दूसरे के प्रति अनुरक्त करना और उनकी प्रीति को बुरी नज़र से बचाने की कामना होती है
- एक प्रकार की शिकारी चिड़िया।
ٹونا کے مترادفات
ٹونا کے قافیہ الفاظ
ٹونا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹونا)
ٹونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔