تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جادُو وہ جو سَر چَڑھ کے بولے" کے متعقلہ نتائج

جادُو وہ جو سَر چَڑھ کے بولے

سچائی کا اعتراف مخالف کو بھی ہوتا ہے ، یات وہ ہے جس کا اقرار خود حریف کو کرنا پڑے. .

جادُو وہ جو سَر پَہ چَڑھ کے بولے

أمثل۔ تدبیر وہی جو کارگر ہو اور جس کا اقرار حریف کو مُنھ سے کرنا پڑے۔

جادُو وہ جو سَر چَڑھ کَر بولے

تدبیر وہی اچھی جو کارگر ہو اور حریف بھی مانے، ذلیل وہ جو سامنے آ جائے

خُون وہ جو سَر پَر چَڑھ کَر بولے

قتل چھپا نہیں رہتا، بری بات ظاہر ہو ہی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جادُو وہ جو سَر چَڑھ کے بولے کے معانیدیکھیے

جادُو وہ جو سَر چَڑھ کے بولے

jaaduu vo jo sar cha.Dh ke boleजादू वो जो सर चढ़ के बोले

ضرب المثل

جادُو وہ جو سَر چَڑھ کے بولے کے اردو معانی

  • سچائی کا اعتراف مخالف کو بھی ہوتا ہے ، یات وہ ہے جس کا اقرار خود حریف کو کرنا پڑے. .
  • صحیح تدبیر وہ ہے جس سے مجرم خود اپنے جرم کا اقرار کرے .

जादू वो जो सर चढ़ के बोले के हिंदी अर्थ

  • सही तदबीर वो है जिस से मुजरिम ख़ुद अपने जुर्म का इक़रार करे
  • सच्चाई का एतराफ़ मुख़ालिफ़ को भी होता है, यात वो है जिस का इक़रार ख़ुद हरीफ़ को करना पड़े.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جادُو وہ جو سَر چَڑھ کے بولے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جادُو وہ جو سَر چَڑھ کے بولے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words