تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاگِیر" کے متعقلہ نتائج

جاگِیر

متمکن، جگہ لینے والا، ٹھہرا ہوا

جاگِیر دارانَہ

جاگیر دار سے منسوب یا متعلق، جاگیر داروں جیسا

جاگِیر مُعاف کَرْنا

ایسی جاگیر عطا کرنا یا بخشنا جس میں پر اسگان وغیرہ معاف ہو.

جاگِیری

جاگیر سے منسوب یا متعلق

جاگِیر دارانَہ نُقُوش

ایسی شکل جس سے جاگیر داری کے آثار ظاہر ہوں

جاگِیراََ

عطیہ ، بطور جاگیر.

جاگِیردار

جاگیر کا مالک، تعلق دار، زمیندار

جاگِیر مُحال

ایک منظور شدہ ضلع

جاگِیرِیَّت

رک: جاگیرداریت.

جاگِیر دارِیَّت

وہ معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی نظام جو جدید حکومتوں کے قیام سے پہلے یورپ اور ایشیا کے اکثر ممالک میں رائج تھا، اس نظام کی بعض خصوصیات یہ تھیں کہ جاگیردار اپنی جاگیر میں رہنے والوں کو بطور مزارعین رکھتے تھے زمین کا لگان وغیرہ خود جاگیر دار اپنے لیے وصول کرتے تھے ان کی حیثیت مزارعین کے لیے حکمران سے کم نہیں ہوتی تھی مزارعین کو کسی قسم کے سیاسی سماجی اور معاشرتی حقوق نہیں ہوتے تھے.

جاگِیر داری نِظام

جاگِیرِ ذات

جو جاگیر شخصی پرورش کے واسطے دی جائے، جو شخصی خدمت کے واسطے مطلوب ہو.

جاگِیرِ دَوام

وہ جاگیر جو نسلاََ خاندان میں رہے

جاگِیرِ مَنْصَب

ایسی جاگیر جو کسی عہیدے ےا اعزاز کے ساتھ مقرر ہو.

جاگِیرِ اِحِْتشام

وہ جاگیر جو لشکر کی پرورش کے لیے دی جائے .

مُکاسَہ جاگِیر

(کاشت کاری) وہ جاگیر جس کی آمدنی کا ایک معین حصہ سرکار کو ادا کرنا ضروری ہو ۔

تَنْخواہ جاگِیر

’’ تنخواہ جاگیر‘‘سے وہ جاگیر مراد ہے جو بعوض تنخواہ ذات معطی لہ، یا بعوض تنخواہ فوج یا ملازمین دیگر عطا کی گئی ہو

جوڑی جاگِیر

موضع یا مزرعہ کا جس قدر حصہ سرکار میں جمع ہوتا ہے وہ مکاسبہ جاگیر یا جوڑی جاگیر کہلاتا ہے

چَوتھ جاگِیر

جس موضع یا مزرعہ کا ایک ربع حصہ سرکار میں داخل شدنی ہو اور سہ ربع حصہ بطور جاگیرکسی شخص کوعطا کیا گیا ہو وہ موضع یا مزرعہ چوتھ جاگیر کہلاتا تھا .

صاحِبِ جاگِیر

وہ شخص جس کو گورنمنٹ سے کسی صلے میں بطور پنشن کچھ زمین یا گاؤں ملے ؛ جاگیردار

باپ کی جاگِیر

موروثی گھر جسے بے جھجک استعمال کیا جائے، وہ گھر جس کی ملکیت کا قانونی حق حاصل ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جاگِیر کے معانیدیکھیے

جاگِیر

jaagiirजागीर

اصل: فارسی

وزن : 221

جاگِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • متمکن، جگہ لینے والا، ٹھہرا ہوا
  • قطعۂ زمین یا گاؤں جو بادشاہ یا حکومت کی طرف سے کسی کو اس کی خدمت کے عوض میں دیا جائے
  • ملکیت، مملوکہ شے
  • روزینہ، وظیفہ، طالب علم کا وظیفہ جو تعلیم کے واسطے مقرر ہو
  • وہ شے جو قبضے میں ہو یا جس پر قابو اوراختیار ہو

شعر

English meaning of jaagiir

Noun, Feminine

  • fief, feud, rent-free grant
  • property, estate, freehold land given by king or government as a reward for services
  • land and villages given by government as a reward for services or as a fee, a rent-free grant, a freehold, a pension (in land, &c.),
  • land under authority of someone

जागीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह भूमि जो मध्ययुग में राजाओं, बादशाहों आदि की ओर से बड़े बड़े लोगों को विशिष्ट सेवाओं के उपलक्ष्य में सदा के लिए दी जाती थी
  • मध्यकाल में राजा या राज्य की ओर से विशेष सेवा के बदले या पुरस्कार स्वरूप मिलने वाली भूमि या प्रदेश
  • पुराने समय में गाँव में नाई, कुम्हार और कहार आदि को जोतने-बोने के लिए दी जाने वाली ज़मीन
  • जाइदाद या जमींदारी, जो सरकार से किसी बड़े काम के बदले मिले
  • संपत्ति

جاگِیر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاگِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاگِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words