تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جائِدادِ مَتْرُوکَہ" کے متعقلہ نتائج

اَثاثَہ

سرمایہ، پونجی، مال و دولت

نَثری اَثاثَہ

ثر میں لکھی گئی چیزیں (مضامین ، افسانے وغیرہ) ۔

فِکْری اَثاثَہ

ذہنی کاوشیں، نظری نگارشات

قَومی اَثاثَہ

قومی ساز و سامان ، قومی اسباب ، قومی دولت ، وہ مال و متاع اور قدرتی وسائل جو کسی گروہِ انسانی یا ملک کو حاصل ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں جائِدادِ مَتْرُوکَہ کے معانیدیکھیے

جائِدادِ مَتْرُوکَہ

jaa.idaad-e-matruukaजाइदाद-ए-मतरूका

وزن : 2122222

جائِدادِ مَتْرُوکَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • چھوڑی ہوئی جائداد
  • وہ جائداد جو ترکے میں ملی ہو، وراثت میں ملی ہو

English meaning of jaa.idaad-e-matruuka

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • abandoned property

जाइदाद-ए-मतरूका के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह संपत्ति जो विरासत में मिली हो, विरासत में मिली हुई, छोड़ी हुई जायदाद, परित्यक्त संपत्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جائِدادِ مَتْرُوکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جائِدادِ مَتْرُوکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone