تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَثاثَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَثاثَہ کے معانیدیکھیے
اَثاثَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- سرمایہ، پونجی، مال و دولت
-
سامان، اسباب
مثال - چور گھر کا سارا اثاثہ چرا کر لے گئے
شعر
اسے بھلایا تو اپنا خیال بھی نہ رہا
کہ میرا سارا اثاثہ اسی مکان میں تھا
گمان ہی اثاثہ تھا یقین کا
یقین ہی گمان میں نہیں رہا
جیسے ہو عمر بھر کا اثاثہ غریب کا
کچھ اس طرح سے میں نے سنبھالے تمہارے خط
English meaning of asaasa
असासा के हिंदी अर्थ
اَثاثَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَثاثَہ)
اَثاثَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔