تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جائِدادِ زَوجِیَّت" کے متعقلہ نتائج

زَوجِیَّت

نر و مادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، رِشتۂ ازدواج، نِکاح کرنا

زَوجِیَّت میں لانا

عقد کرنا، نِکاح کرنا

خُفِیَہ زَوجِیَّت

پھول کے خود ازدواج ہونے کی حالت میں خود باروری پھول کے کھلنے سے پہلے ہی ہو جاتی ہے ۔ انگ (clestogamy) .

نَفَقَۂِ زَوجِیَّت

شوہر سے روٹی کپڑے کا مقررّہ خرچ لینا

دو زَوجِیَّت

رک : دو زوجگی .

جِنْسِیَتِ زَوجِیَّت

(نباتیات) رک : ہم زواجی ؛ ہم زوجی ۔

جائِدادِ زَوجِیَّت

جائداد جو زوجہ کو ملے

اردو، انگلش اور ہندی میں جائِدادِ زَوجِیَّت کے معانیدیکھیے

جائِدادِ زَوجِیَّت

jaa.idaad-e-zaujiyyatजाइदाद-ए-ज़ौजिय्यत

وزن : 2122222

جائِدادِ زَوجِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جائداد جو زوجہ کو ملے

English meaning of jaa.idaad-e-zaujiyyat

Noun, Feminine

  • spouse's property

जाइदाद-ए-ज़ौजिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संपत्ति जो पत्नी को मिलती है, पत्नी की संपत्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جائِدادِ زَوجِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جائِدادِ زَوجِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone