تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَوجِیَّت" کے متعقلہ نتائج

زَوجِیَّت

نر و مادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، رِشتۂ ازدواج، نِکاح کرنا

زَوجِیَّت میں لانا

عقد کرنا، نِکاح کرنا

خُفِیَہ زَوجِیَّت

پھول کے خود ازدواج ہونے کی حالت میں خود باروری پھول کے کھلنے سے پہلے ہی ہو جاتی ہے ۔ انگ (clestogamy) .

نَفَقَۂِ زَوجِیَّت

شوہر سے روٹی کپڑے کا مقررّہ خرچ لینا

دو زَوجِیَّت

رک : دو زوجگی .

جِنْسِیَتِ زَوجِیَّت

(نباتیات) رک : ہم زواجی ؛ ہم زوجی ۔

جائِدادِ زَوجِیَّت

جائداد جو زوجہ کو ملے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَوجِیَّت کے معانیدیکھیے

زَوجِیَّت

zaujiyyatज़ौजिय्यत

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: زَوَّجَ

Roman

زَوجِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نر و مادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، رِشتۂ ازدواج، نِکاح کرنا
  • ایک چیز کو دُوسری چیز سے ملانے کا عمل

Urdu meaning of zaujiyyat

Roman

  • nar-o-maadda ka sinfii rishta ya taalluq, rishaa-e-izadvaaj, nikaah karnaa
  • ek chiiz ko duu.osrii chiiz se milaane ka amal

English meaning of zaujiyyat

Noun, Feminine

  • married state, the legally or formally recognized union of two people as partners in a personal relationship
  • wifehood, husband-hood, a combination or mixture of elements

ज़ौजिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शौहरपन, पतित्व, जोरूपन, स्त्रीत्व
  • एक चीज़ को दूसरी चीज़ से मिलाना

زَوجِیَّت کے مترادفات

زَوجِیَّت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَوجِیَّت

نر و مادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، رِشتۂ ازدواج، نِکاح کرنا

زَوجِیَّت میں لانا

عقد کرنا، نِکاح کرنا

خُفِیَہ زَوجِیَّت

پھول کے خود ازدواج ہونے کی حالت میں خود باروری پھول کے کھلنے سے پہلے ہی ہو جاتی ہے ۔ انگ (clestogamy) .

نَفَقَۂِ زَوجِیَّت

شوہر سے روٹی کپڑے کا مقررّہ خرچ لینا

دو زَوجِیَّت

رک : دو زوجگی .

جِنْسِیَتِ زَوجِیَّت

(نباتیات) رک : ہم زواجی ؛ ہم زوجی ۔

جائِدادِ زَوجِیَّت

جائداد جو زوجہ کو ملے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَوجِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَوجِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone