تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جالُوت" کے متعقلہ نتائج

جالُوت

ایک بادشاہ، جو طالوت کے ساتھ لڑتا ہوا حضرت داؤد کے ہاتھ سے قتل ہوا تھا

جالُوتِیَّہ

رک : جالوتی .

جالُوتی

جالوت (رک) سے منسوب یا متعلق ، یہودیوں کا ایک فعقہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں جالُوت کے معانیدیکھیے

جالُوت

jaaluutजालूत

اصل: عربی

وزن : 221

جالُوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بادشاہ، جو طالوت کے ساتھ لڑتا ہوا حضرت داؤد کے ہاتھ سے قتل ہوا تھا

صفت

  • (مجازاََ) ظالم

English meaning of jaaluut

Noun, Masculine

  • Goliath, the Philistine giant mentioned in the Bible and the Qur'an

Adjective

  • (Metaphorically) cruel

जालूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बहुत ही अत्याचारी शासक जिसे हज़रत दाऊद की आज्ञा से 'तालूत' ने मारा था

विशेषण

  • (लाक्षणिक) अत्याचारी, क्रूर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جالُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جالُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone