تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جامِ عَقِیْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جامِ عَقِیْق کے معانیدیکھیے
جامِ عَقِیْق کے اردو معانی
فارسی، عربی
- عقیق کا ساغر
- عقیق یعنی ایک سرخ رنگ کے قیمتی پتھر سے بناہوا شراب کا پیالا
- عقیق پتھر کا گلاس
- عقیق پتھر سے بناہوا پانی کا برتن
شعر
جام عقیق زرد ہے نرگس کے ہاتھ میں
تقسیم کر رہا ہے مے ارغواں بسنت
English meaning of jaam-e-'aqiiq
Persian, Arabic
- Glass of agate stone
- A vessel of water made of agate stone
- cup of wine, made of red gemstones called Aqeeq
- cornelian glass of wine
जाम-ए-'अक़ीक़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- अगेती पत्थर से बना पानी का एक पात्र
- एगेट रेड जेमस्टोन (अक़ीक़) से बनी शराब का एक कप
- अगेती पत्थर का गिलास
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جامِ عَقِیْق)
جامِ عَقِیْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔