تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جام ہونا" کے متعقلہ نتائج

جام ہونا

بھیڑ یا دو گاڑیوں کے ٹکراؤ سے راستہ رک جانا .

جام لَبْریز ہونا

کسی چیز کا انتہائی حد تک پہنچنا یا حد سے بڑھ جانا

جام پُر ہونا

جام بھرا ہونا .

اُلُّو سِیدھا ہونا کا جام

رک : الو کا پٹھا

جام سَر نِگُوں ہونا

ساغر کا الٹا ہونا ، ساغر کا خالی ہونا ، دور شراب ختم ہو جانا .

جام خالی ہونا

جام خالی کرنا (رک) کا لازم ، ساری شراب یا پانی پیا جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جام ہونا کے معانیدیکھیے

جام ہونا

jaam honaaजाम होना

  • Roman
  • Urdu

جام ہونا کے اردو معانی

  • بھیڑ یا دو گاڑیوں کے ٹکراؤ سے راستہ رک جانا .
  • کل کے کسی پرزے کا اس طرح پھنس جانا یا جکڑا جانا کہ حرکت نہ کرسکے .

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جام ہونا

بھیڑ یا دو گاڑیوں کے ٹکراؤ سے راستہ رک جانا .

جام لَبْریز ہونا

کسی چیز کا انتہائی حد تک پہنچنا یا حد سے بڑھ جانا

جام پُر ہونا

جام بھرا ہونا .

اُلُّو سِیدھا ہونا کا جام

رک : الو کا پٹھا

جام سَر نِگُوں ہونا

ساغر کا الٹا ہونا ، ساغر کا خالی ہونا ، دور شراب ختم ہو جانا .

جام خالی ہونا

جام خالی کرنا (رک) کا لازم ، ساری شراب یا پانی پیا جانا.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جام ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جام ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone