تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جامَہ چِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جامَہ چِین کے معانیدیکھیے
جامَہ چِین کے اردو معانی
صفت
- لباس میں چنّٹ ڈالنے والا شخص ، لباس کی تزئین کرنے والا ، لباس کا انتخاب کرنے والا .
شعر
جامہ چین نے نہیں یہ پھول چنے نرگس کے
سیکڑوں آنکھوں سے کرتا ہے نظارا دامن
ادھر تو جامہ چین کھولے ہے اس گل رو کے دامن کو
ادھر بلبل رکھے ہے رخت گل خجلت سے تہہ تہہ کر
English meaning of jaama-chiin
जामा-चीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लिबास में चिन्ट डालने वाला शख़्स, लिबास की तज़ईन करने वाला, लिबास का इंतिख़ाब करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جامَہ چِین)
جامَہ چِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔