تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جامَہ دَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جامَہ دَری کے معانیدیکھیے
جامَہ دَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جامہ در کا اسم کیفیت، کپڑے پھاڑنا، لباس چاک کرنا
شعر
عشق پھر عشق ہے آشفتہ سری مانگے ہے
ہوش کے دور میں بھی جامہ دری مانگے ہے
گئی فصل گل تو نہ گل رہے نہ گلوں کی جامہ دری رہی
نہ وہ رنگ و بو کی فضا رہی نہ چمن کی جلوہ گری رہی
ان کو ہنسا رہی ہے جامہ دری ہماری
پروان چڑھ رہی ہے دیوانگی ہماری
English meaning of jaama-darii
Noun, Feminine
- to tear or rend the garments the state of madness
जामा-दरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शरीर पर पहने हुए कपड़ों को फाड़ना पागलपन की अवस्था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جامَہ دَری)
جامَہ دَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔