تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان جی کا جَنْجال" کے متعقلہ نتائج

جان جی کا جَنْجال

وہ بات جو جان و دل کے لیے الجھن اور پریشانی کا سبب ہو.

جی جان کا خُدا ہی ہے

زندگی کی کوئی امید نہیں، زندگی کا بچنا مشکل ہے ، زندگی کا خدا ہی محافظ ہے، اللہ ہی بچائے.

بَنْدَر کی دوسْتی جی کا جَنْجال

شریر کی دوستی میں ہمیشہ نقصان ہوتا ہے

یُوں مَت جِی میں جان تُو کہ مَنُکھ بڑا جَگ بِیچ، یاد بِِنا کَرتار کی ہے نِیچَن کا نِیچ

جو خدا کو یاد نہیں کرتا بڑا نیچ ہے چاہے کتنا ہی بڑا آدمی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جان جی کا جَنْجال کے معانیدیکھیے

جان جی کا جَنْجال

jaan jii kaa janjaalजान जी का जंजाल

جان جی کا جَنْجال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بات جو جان و دل کے لیے الجھن اور پریشانی کا سبب ہو.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

जान जी का जंजाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह बात जो जान व दिल के लिए उलझन और परेशानी का कारण हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان جی کا جَنْجال)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان جی کا جَنْجال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words