تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاں کنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاں کنی کے معانیدیکھیے
جاں کنی کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- نزع، موت کے وقت سانس کا اکھڑنا، عقوبت، عذاب، ایذا
شعر
جاں کنی پیشہ ہو جس کا وہ لہک ہے تیرا
تجھ پہ شیریں ہے نہ خسروؔ کا نہ فرہاد کا حق
کوہ کن جاں کنی ہے مشکل کام
ورنہ بہتیرے ہیں پتھر پھوڑے
English meaning of jaa.n-kanii
Noun, Masculine, Singular
- pain felt near death, the agonies of death
जाँ-कनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- शरीर से प्राण निकलने की अवस्था, मृत्यु की हालत, यम-यातना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاں کنی)
جاں کنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔