تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان کو جوکھوں میں ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

جان کو جوکھوں میں ڈالْنا

رک : جان جو کھوں میں ڈالنا.

جان عَذاب میں ڈالْنا

جان عذاب میں آنا (رک) کا تعدیہ.

جوکھوں میں ڈالْنا

خطرے میں پڑنا، اپنا نقصان کرنا

جان کو خَطْرے میں ڈالْنا

رک : جان جوکھوں میں ڈالنا.

جان جُوْکُھوں میں پَڑْنا

جان خطرے میں پڑنا

مُردے میں جان ڈالْنا

مردے کو زندہ کر دینا ، طبیب کا قریب المرگ مریض کو ٹھیک کر دینا ۔

تِنْکے میں جان ڈالْنا

بے جان میں جان ڈالنا ، مرتے ہوئے کو جلا دینا ، عموماً عورتیں دعا دیتے وقت یا قدرت الٰہی کے اظہار کے موقع پر بولتی ہیں-

لَفْظوں میں جان ڈالْنا

الفاظ کے معنی کو اُجاگر کردینا ، گفتگو کو موثر بنا دینا ، نئے معنی پہنانا.

جان جوکَھم میں ڈالْنا

جان خطرے میں ڈالنا

گھوڑی کو رَو میں ڈالْنا

گھوڑے کو تیزی سے منزل کی طرف دوڑانا .

بات کو کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

دَرْیا کو کُوزے میں ڈالْنا

دریا کو کوزے میں بَنْد کَرْنا، دریا کو کوزے میں کردینا، کسی مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کردینا

بُزُرْگوں کی مِٹّی میں جان ڈالْنا

باپ دادا کا نام روشن کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان کو جوکھوں میں ڈالْنا کے معانیدیکھیے

جان کو جوکھوں میں ڈالْنا

jaan ko jokho.n me.n Daalnaaजान को जोखों में डालना

محاورہ

جان کو جوکھوں میں ڈالْنا کے اردو معانی

  • رک : جان جو کھوں میں ڈالنا.

जान को जोखों में डालना के हिंदी अर्थ

  • रुक : जान जो खों में डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان کو جوکھوں میں ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان کو جوکھوں میں ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words