تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان پَر پَتَّھر دَھر لینا" کے متعقلہ نتائج

جان پَر پَتَّھر دَھر لینا

صبر کرنا.

مُنہ پَر دَھر لینا

زد پر لینا ، نشانہ بنانا ۔

بَلا جان پَر لینا

کسی کی مصیبت میں خود کو قصدا پھنسا دینا

جان پَر اُوٹھا لینا

جان پر جھیل جانا ، برداشت کرلینا.

بَرْچِھیوں پَر دَھر لینا

برچھیوں کی نوکوں پر اٹھا لینا، برچھیوں کی نوکوں سے زخمی کردینا

دِل پَر پَتَّھر رَکھ لینا

قوّتِ برداشت پیدا کرنا ، دل سخت کر لینا ؛ نہایت صبر و ضبط کرنا.

کَلیجے پَر پَتَّھر رَکھ لینا

۔ صبر کرلینا۔

جِگَر پَر پَتَّھر رَکھ لینا

دل کڑا کر لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان پَر پَتَّھر دَھر لینا کے معانیدیکھیے

جان پَر پَتَّھر دَھر لینا

jaan par patthar dhar lenaaजान पर पत्थर धर लेना

جان پَر پَتَّھر دَھر لینا کے اردو معانی

  • صبر کرنا.

जान पर पत्थर धर लेना के हिंदी अर्थ

  • सब्र करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان پَر پَتَّھر دَھر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان پَر پَتَّھر دَھر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words