تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانَشِین" کے متعقلہ نتائج

عِوَضی

قائم مقامی، کسی شخص کے بدلے میں کام کی انجام دہی، کسی کے بدلے تقرری

عِوَضی روٹی

روا ، دودھ اور گھی ملا کر پکائی ہوئی روٹی .

عِوَضی دینا

عِوَضی کَرْنا

قائم مقامی کرنا، دوسرے کا کام کرنا

عِوَضی رَکْھنا

قائم مقام مقرر کرنا ، قائم مقام رکھنا

عِوَضی مَعَاشْ مَذْہَبی

مدد معاش جومستقل مذہبی کارکن کی غیر حاضری میں (عارضی طور پر) دوسرے کو تفویض کی جائے

اِسْہالِ عِوَضی

(طب) وہ دست جو برسات میں برودت ہوا کے باعث پیسنہ یکایک رک جانے یا کسی جاری رطوبت کے بدن ہوجانے سے آئے .

اردو، انگلش اور ہندی میں جانَشِین کے معانیدیکھیے

جانَشِین

jaanashiinजानशीन

اصل: فارسی

وزن : 2121

جانَشِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وارث، ولی عہد، قائم مقام، نائب

صفت

  • بیٹھا ہوا، متمکن، کسی دوسرے کے مقام پر خاص طور پر کسی حکمراں کے نہ رہنے یا ہٹ جانے کے بعد اس کے عہدے یا مقام پر بیٹھنے والا آدمی

شعر

English meaning of jaanashiin

Noun, Masculine

Adjective

जानशीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

  • बैठा हुआ, जो किसी की जगह पर बैठा हो, किसी दूसरे के स्थान पर विशेषतः किसी शासक के न रहने या हट जाने की स्थिती में उसके पद पर आसीन होने या बैठने वाला व्यक्ति, स्थानापन्न

جانَشِین کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانَشِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانَشِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone