تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَحْرا نَِشِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَحْرا نَِشِین کے معانیدیکھیے
صَحْرا نَِشِین کے اردو معانی
صفت
- تنہائی پسند، گوشہ نشین
- جنگل میں رہنے والا، جنگل کا باشندہ، کنایۃً: غیر متمدن، گنوار
شعر
نہ کوئی سبزہ نہ بیل بوٹا
شجر ہے صحرا نشین جیسے
میری نہیں یہ میرے ستاروں کی چال تھی
صحرا نشین اٹھ کے خلاؤں میں آ گیا
English meaning of sahraa-nashiin
Adjective
- hermit
- settling or living in desert, Metaphorically: uncivilized, bedouin
सहरा-नशीन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जंगल में रहने वाला, जंगल का निवासी, प्रतीकात्मक: असभ्य, गंवार
- एकांतवासी, सन्यासी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَحْرا نَِشِین)
صَحْرا نَِشِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔