تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانے دو" کے متعقلہ نتائج

جانے دو

چلا جانے دو، چھوڑ دو، درگزر کرو، نظر انداز کرو، معاف کرو، چپ ہو رہو، تحمل کرو، رفع شر کرو

غُصَّہ جانے دو

غصّہ تھوک دو ، درگزر کرو .

چَلو جانے بھی دو

قصہ تما ہوا ، اللہ اللہ خیر سلّا .

اَپْنے سُوئی نَہ جانے دو، دُوسرے کے بھالے کونچو

خود تھوڑی تکلیف بھی گوارا نہیں دوسرے پر بڑی بڑی آفتیں ڈھائی جاتی ہیں

اَپْنے سُوئی نَہ جانے دو، دُوسرے کے بھالے گُھسیڑ دو

خود تھوڑی تکلیف بھی گوارا نہیں دوسرے پر بڑی بڑی آفتیں ڈھائی جاتی ہیں

گَئی گُزْری باتیں جانے دو

جانے بھی دو

چلو جانے دو

آو جانے دو

چھوڑو، نظر انداز کرو، درگذر کرو

اُجول برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

بگلا بھگت یعنی ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ، ظاہر میں نیک مگر اصلاً برا

آتوں کو آنے دو، جاتوں کو جانے دو

جس کی مرضی ہے آئے جس کی مرضی ہے جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں جانے دو کے معانیدیکھیے

جانے دو

jaane doजाने दो

محاورہ

جانے دو کے اردو معانی

  • چلا جانے دو، چھوڑ دو، درگزر کرو، نظر انداز کرو، معاف کرو، چپ ہو رہو، تحمل کرو، رفع شر کرو

English meaning of jaane do

  • never mind, let go of it, let it be, overlook it, forgive (him/her)

जाने दो के हिंदी अर्थ

  • चला जाने दो, छोड़ दो, क्षमा करो, नज़र अंदाज़ करो, माफ़ करो, चुप हो रहो, सहन करो, बुराई समाप्त करो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانے دو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانے دو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words