تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانْگِھل" کے متعقلہ نتائج

جانْگّھل

بہت تیز دوڑنے والا

جان گُھلْنا

جان گھلانا (رک) کا لازم.

جان گُھلانا

فکر کرنا رنج کرنا .

جان گھُل جانا

۔جاں گھلنا۔ فکر یا تردّد سے جان کا مضمحل ہونا۔ جان کوفت میں ہونا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں جانْگِھل کے معانیدیکھیے

جانْگِھل

jaa.nghilजाँघिल

نیز : جانْگّھل

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جانْگِھل کے اردو معانی

صفت

  • بہت تیز دوڑنے والا
  • چلنے میں جس کا پیر کچھ لچکتا ہو یا لغزش کھاتا ہو (حیوانات)

اسم، مذکر

  • وہ بیل جس کا پچھلا پیر چلنے میں لچک کھاتا ہو

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا بگلا
  • ایک پرند جو سانپ کھاتا ہے
  • خاکی رنگ کا ایک پرندہ، جس کی گردن لمبی ہوتی ہے، اس کا گوشت بہت لذیذ ہوتا ہے اور اسی لیے اس کا شکار بھی کیا جاتا ہے
  • عموماً ایک بالشت لمبی ایک قسم کی چھوٹی چڑیا، جس کا سینہ اور پشت سفید، پر کالے، چونچ اور سر پیلا، پیر خاکی اور دم گلابی رنگ کی ہوتی ہے

English meaning of jaa.nghil

Adjective

  • the fast runner

Noun, Masculine

  • that ox whos back legs are twisting while he walk

Noun, Masculine

  • ardea indica, a kind of heron, long shanks
  • darter, snakebird, Plotus melanogaster

जाँघिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत तेज़ दौड़ने वाला
  • चलने में जिसका पैर कुछ लचकता हो (पशु)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह बैल जिसका पिछला पैर चलने में लच खाता हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बगुला
  • एक पक्षी जो साँप खाता है
  • ख़ाकी रंग कि एक चिड़िया, जिसकी गर्दन लंबी होती है, उसका मांस स्वादिष्ट होता है और इसी के लिये उसका शिकार किया जाता है
  • प्रायः एक बालिश्त लंबी एक प्रकार की छोटी चिड़िया, जिसकी छाती और पीठ सफ़ेद, पर काले, चोंच और सिर पीला, पैर ख़ाकी और पूँछ गुलाबी रंग की होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانْگّھل

بہت تیز دوڑنے والا

جان گُھلْنا

جان گھلانا (رک) کا لازم.

جان گُھلانا

فکر کرنا رنج کرنا .

جان گھُل جانا

۔جاں گھلنا۔ فکر یا تردّد سے جان کا مضمحل ہونا۔ جان کوفت میں ہونا۔ ؎

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانْگِھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانْگِھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone