تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاتْری" کے متعقلہ نتائج

ہاجی

ہجو کرنے والا، ہجو گ، ہجو نگار

حاجِی

جس نے حج کا فریضہ ادا کیا ہو، فریضۂ حج ادا کرنے والا، وہ شخص جو حج کر آیا ہو

ہاں جی

تعظیم کے لیے ہاں کی جگہ جی ہاں

حاجی کَیمْپ

وہ جگہ جہاں (مختلف شہروں سے آئے ہوئے) عازمین حج کو حج پر جانے سے پہلے ٹھرایا جاتا ہے.

حاجی بَغْلول

خبطی بوڑھا، ایک افسانوی کردار،احمق، بدھو

حاجِیُ الحَرَمَین

وہ شخص جس نے حج کیا ہو اور مدینہ منوّرہ میں روضۂ مبارک آنحضرتؐ کی زیارت بھی کی ہو

حاجی لَق لَق

ایک پرند جس کی پیٹھ سیاہ سینہ سفید چون٘چ کدال کی طرح لمبی موٹی بھاری اور زرد رن٘گ کی ، ٹان٘گیں بہت لمبی لمبی سفید سفید پنجہ مرغ یا کون٘ج کی طرح کا ہوتا ہے ، مٰ ڈھینگ یا ڈھینگ مسافر خریفی، سارس .

ہانْجی

کشتی چلانے والا ، ملاح ، مانجھی ۔

ہاں جی ہاں

ہاں (رک) کی تاکید مزید ۔

مَصْلَحَت حاجی

(فقہ) سزا کی ایک قسم جو انسانی زندگی میں تنگی پیدا کرے اور دشواری کا سبب قرار دی جائے ۔

مَن تُرا حاجی بَگوئِم، تُو مُرا حاجی بَگو

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ۔

پاجی بَہ طَوافِ کَعبَہ حاجی نَمے شَوَد

کمینہ آدمی کسی صورت میں شریف نہیں بن سکتا .

مَکّے گَئے نَہ مَدِینے گَئے، بِیچ ہی بِیچ میں حاجی بَھئے

بے محنت و مشقت اپنا کام پورا کر لیا

گَدھا مَکّے سے پِھر آوے وہ حاجی نَہِیں ہو جاتا

یہ کہاوت شیخ سعدی کے اس شعر کا ترجمہ ہے : خر عیسیٰ اگر یہ مکّہ رود جو بیابد ہنوز خر باشد

مَن تُرا حاجی بَگویَم تُو مُرا حاجی بَگو

۔(ف) مقولہ۔ طنزاً مستعمل ہے جب دو شخص ایک دوسرے کو نیک اور پاک باطن کہتے ہوں ۔

مَن تُرا حاجی بَگویَم، تُو مُرا حاجی بَگو

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ۔

مَن تُرا حاجی بَگویَم، تُو مُرا مُلّا بَگو

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جاتْری کے معانیدیکھیے

جاتْری

jaatriiजातरी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: ہندو

جاتْری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) زیارت کو جانے والا، تیرتھ کو جانے والا
  • مسافر، سیاح
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jaatrii

Noun, Masculine

जातरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हिंदु) तीर्थ को जाने वाला, किसी धार्मिक स्थल के दर्शन को जाने वाला
  • यात्री

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاتْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاتْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone