تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَب نَہ تَب" کے متعقلہ نتائج

جَب نَہ تَب

موقع بے موقع.

تَب لَگ جُھوٹ نَہ بولیئے جَب لَگ پارْ بَسائے

جہاں تک ہوسکے جھوٹ نہیں بولنا چاہیے .

جَب چَنے تھے تَب دانت نَہ تھے، جَب دانت ہُوئے تَب چَنے نَہِیں

جوانی میں غربت تھی لطف نہ اٹھایا، پیری میں دولت ملی اب لطف اٹھانے کی طاقت نہیں

سائِیں اَپْنے چِت کی بھول نَہ کہیے کوئے، تَب لَگ مَن میں راَکھیے جَب لَگ کارج ہوئے

اپنے دل کا راز بھول کر بھی کسی کو نہیں بتانا چاہیے جب تک کام نہ ہو جائے اُسے دل میں رکھنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَب نَہ تَب کے معانیدیکھیے

جَب نَہ تَب

jab na tabजब न तब

جَب نَہ تَب کے اردو معانی

فعل متعلق

  • موقع بے موقع.
  • بحث و تکرار ، ٹیڑھی چال یا نظر ، جو بے تعلقی یا نفرت کی نشانی ہے.
  • ہمیشہ ، برابر ، مسلسل ، پر موقع پر.
  • جب کبھی ، جب بھی.
  • ۔۱۔وقت بے وقت۔ وقتاً فوقتاً۔ غیرمحدود زمانہ ظاہر کرتا ہے ۔؎ ۲۔ بارہا۔ اکثر ہمیشہ۔۔ ؎

English meaning of jab na tab

Adverb

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَب نَہ تَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَب نَہ تَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words