تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَبَلُ الطّارِق" کے متعقلہ نتائج

جَبَلُ الطّارِق

جبرالٹر جزیرہ نما آئبیریا کے انتہائی جنوب میں برطانیہ کے زیر قبضہ علاقہ ہے جو آبنائے جبل الطارق کے ساتھ واقع ہے، جبرالٹر کی سرحدیں شمال میں اسپین کے صوبہ اندلس سے ملتی ہیں، جبرالٹر تاریخی طور پر برطانوی افواج کے لیے انتہائی اہم مقام ہے اور یہاں برطانوی بحریہ کی بیس قائم ہے، جبرالٹر عربی نام جبل الطارق سے ماخوذ ہے جو بنو امیہ کے ایک جرنیل طارق بن زیاد کے نام پر جبل الطارق کہلایا جنہوں نے 711ء میں اندلس میں فتوحات حاصل کرنے کے بعد یہاں مسلم اقتدار کی بنیاد رکھی تھی

اردو، انگلش اور ہندی میں جَبَلُ الطّارِق کے معانیدیکھیے

جَبَلُ الطّارِق

jabaluttaariqजबलुत्तारिक़

اصل: عربی

جَبَلُ الطّارِق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جبرالٹر جزیرہ نما آئبیریا کے انتہائی جنوب میں برطانیہ کے زیر قبضہ علاقہ ہے جو آبنائے جبل الطارق کے ساتھ واقع ہے، جبرالٹر کی سرحدیں شمال میں اسپین کے صوبہ اندلس سے ملتی ہیں، جبرالٹر تاریخی طور پر برطانوی افواج کے لیے انتہائی اہم مقام ہے اور یہاں برطانوی بحریہ کی بیس قائم ہے، جبرالٹر عربی نام جبل الطارق سے ماخوذ ہے جو بنو امیہ کے ایک جرنیل طارق بن زیاد کے نام پر جبل الطارق کہلایا جنہوں نے 711ء میں اندلس میں فتوحات حاصل کرنے کے بعد یہاں مسلم اقتدار کی بنیاد رکھی تھی
  • مسلم فاتح طارق بن زیاد کے نام پر ایک پہار جو ہسپانیہ کے جنوب میں سمندر پر بڑھی ہوئی چٹان ہے نیز اس نام کا شہر اور ملحق خلیج.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jabaluttaariq

Noun, Masculine

  • Gibraltar is a British Overseas Territory and headland, on Spain's south coast dominated by the Rock of Gibraltar

जबलुत्तारिक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिब्राल्टर औबेरियन प्रायद्वीप और यूरोप के दक्षिणी छोर पर भूमध्य सागर के प्रवेश द्वार पर स्थित एक स्वशासी ब्रिटिश विदेशी क्षेत्र है, इसका नाम सातवीं सदी के बहादुर मुस्लिम सेनानी तारिक़ बिन ज़ियाद के नाम पर रखा गया था, यहाँ की चट्टानों को अरबी में जबल अल तारिक़ (तारिक का पहाड़) कहा गया जो स्पेनिश इलाकों में जिब्राल्टर के नाम से जाना गया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَبَلُ الطّارِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَبَلُ الطّارِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone