تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَبْہَہ" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیر

وہ اندازہ جو خدا نے روز ازل سے ہر شے کےلیے مقرر کیا ہے، قسمت، نصیب، مقسوم، بھاگ، بخت، مقدر

تَقدیر کا

مقدّر میں، نوشتۂ قسمت، قسمت کا لکھا

تَقدیر سے

خوش قسمتی سے

تَقدِیر لَڑنا

۔۱۔تقدیر کا موافق آجانا۔ قسمت کھُل جانا۔ تقدیر کا موافق ہونا۔ ؎ ۲۔ تقدیر کا یکساں ہونا۔ ؎

تَقْدِیر والا

خوش نصیب، اچھی قسمت والا، بخت آور، تقدیر کا سکندر

تَقْدِیر شِکَن

تقدیر کو توڑنے والا ، قسمت کو بدلنے والا.

تَقْدِیر آزْمائی

بخت آزمائی کرنا، قسمت کے بھرو سے پر کوئی کام کرنا

تَقْدِیر گَھڑْنا

قسمت وضع کرنا ، تقدیر کو بنانا.

تَقدِیر بِگَڑنا

أمقدر کا ناموافق ہونا۔ ادبار ہونا۔ بداقبالی ہونا۔

تَقْدِیر پھوڑْنا

تقدیر پھوٹنا (رک) کا تعدیہ.

تَقْدِیر بَنْنا

مقدر سن٘ورنا ، حالات بہتر ہونا ، تقدیر بنانا (رک) کا لازم.

تَقْدِیر کَرنا

خدا کا کوئی کا م مقسوم یا مقدر کرنا ، خدا کی طرف سے کسی کام کا مقرر ہونا ، مقدر کرنا ، قسمت میں لکھنا.

تَقْدِیر آزْمانا

بخت آزمائی کرنا، قسمت کے بھرو سے پر کوئی کام کرنا

تَقْدِیر لَڑْجانا

قسمت کا یکساں ہونا.

تَقْدِیر ٹَلْنا

قسمت میں لکھی ہوئی بات کا بدلنا ، (عام طور پر مصیبت نہ ٹلنے کے لیے بولتے ہیں).

تَقدِیر کا بِگاڑ

قسمت کی خرابی، بخت کی ناسازی، وقت کی نامساعدت

تَقْدِیر پَرَسْت

تقدیر کو ماننے والا، یہ یقین رکھنے والا کہ ہر بات مقدر کے مطابق ہوتی ہے

تَقْدِیر پَر چھوڑْنا

تدبیر کو بے سود سمجھ کر قسمت پر قانع ہو جانا، کسی معاملے میں تدبیر نہ کرنا

تَقْدِیر سے لَڑْنا

قسمت کے مقابلے میں بے سود ہاتھ پان٘و مارنا ، نامساعد حالات میں بھی جدوجہد کرنا.

تَقْدِیر جا لَڑْنا

رک : تقدیر لڑجانا

تَقدِیر بِگَڑ جانا

رک : تقدیر الٹی ہونا.

تَقْدِیر مُوافِق ہونا

رک : تقدیر لڑجانا.

تَقْدِیر کی گَرْدِش

قسمت کی خرابی ، بد بختی ، کم نصیبی.

تَقْدِیر جاگْنا

بھلے دن آنا، قسمت کا یاور ہونا، بخت کا بیدار ہونا

تَقْدِیر پُھوٹا

جس کی قسمت خراب ہو، بد نصیب

تَقْدِیر بَنانا

قسمت سن٘وارنا ، حالات کو بہتر بنانا.

تَقدِیر کا بَدا

قسمت کا پھیر، مقدر کا بگاڑ، مقدر کی بُرائی

تَقدِیر اُلَٹنا

بخت برگشتہ ہونا، مقدر کا خلاف ہونا، نصیب پلٹ جانا

تَقدِیر پِھرنا

تقدیر الٹی ہونا یا الٹی تقدیر بدل کر بہتری کی صورت نکلنا یا قسمت کا منقلب ہو جانا، مقدر کا اچھا یا برا ہو جانا

تَقْدِیر بُجْھنا

رک : تقدیر الٹی ہونا.

تَقْدِیر کا دَھنی

خوش قسمت شخص ، صاحب نصیب

تَقْدِیر اُونْچی جَگہ لَڑْنا

امیر گھر میں شادی ہونا

تَقْدِیر کی اُفْتاد

قسمت کا لکھا ، مقدرسے پیش آنے والی بات.

تَقدِیرِ اَمْر

۔امر۔ مذکر ہونے والی بات۔ وہ بات جس میں تدبیر کو دخل نہ ہو اور پوٗری ہوکر رہے۔

تَقْدِیر کا دامن پَکَڑْنا

اپنا کام تقدیر کے حوالے کرنا، سب کام تقدیر پر چھوڑ دینا، قسمت پر بھروسہ کرن

تَقْدِیر کی یاوَرِی

بخت کی امداد، خوش قسمتی

تَقْدِیر کی باوَری

بخت کی امداد ، خوش قسمتی

تَقْدِیر پُھوٹْنا

تَقْدِیر چَوکْنا

قسمت بدل جانا ، رک : تقدیر جاگنا.

تَقْدِیر کُھل کُھلْنا

مقدر کا موافق ہو جانا ، قسمت چمک جانا.

تَقْدِیر پَلَٹْنا

تقدیر الٹی ہونا یا الٹی تقدیر بدل کر بہتری کی صورت نکلنا یا قسمت کا منقلب ہو جانا، مقدر کا اچھا یا برا ہو جانا

تَقدِیر اُچَکنا

تقدیر بگڑنا

تَقْدِیر کی رَسائی

بلند اقبالی ، خوش قسمتی.

تَقْدِیر میں گَرْدِش ہونا

قسمت خراب ہونا ، بد نصیب ہونا.

تَقدیر کا دِکھانا

۔جھگڑوں میں مبتلا کرنے کی جگہ۔ ؎

تَقْدِیر یاوَر ہونا

بخت اچھا ہوتا ، قسمت اچھی ہونا

تَقْدِیر جَوان ہونا

نصیب یاور ہونا، وقت کا موافق ہونا، بھلے دن آنا

تَقْدِیر چَمَکْنا

تقدیر جاگنا، قسمت کا عروج پر ہونا

تَقْدِیر کا بَل

قسمت کا پھیر ، مقدر کی خرابی.

تَقْدِیرِ عَقْل

تَقْدِیر چَمْکانا

قسمت کو سن٘وارنا ، مقدر روشن کرنا ، کامیابی کے اسباب بہم پہن٘چانا.

تَقْدِیرِ‌‌ عِشْق

تَقْدِیر کا مُوافِق ہونا

قسمت اچھی ہوجانا ، اچھے دن آنا

تَقْدِیر میں لِکْھنا

خدا کا مقدر کرنا ، نصیب میں ہونا ، قسمت کرنا

تَقْدِیر سِیدھی ہونا

بخت یاور ہونا، زمانہ موافق ہونا، کام بننے کی صورت نظر آنا

تَقْدِیر یُونْہِی تِھی

نقصان کے موقع پر تسلّی کے لئے کہتے ہیں

تَقْدِیری

تقدیر (رک) سے منسوب ، قسمت میں لکھا ہوا ، ہونے والی بات ، شدنی امر.

تَقدِیر کا چَکَّر

مقدر کا پھیر، قسمت کی گردش

تَقْدِیرِ ایزِدی

رک : تقدیر الٰہی ، خدا کی مرضی ، مصلحت خداوندی.

تَقْدِیر کو سونپْنا

تقدیر کے حوالے کرنا، کل کام تقدیر پر چھوڑ دینا، تقدیر پر شاکر ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَبْہَہ کے معانیدیکھیے

جَبْہَہ

jab.haजबहा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: جَبَهَ

جَبْہَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا
  • ہمت، حوصلہ، جرأت، سامنا کرنے کی ہمت، نظر ملانے کا عمل، بات کرنے کی ہمت
  • چاند کی اٹھائیس منزلوں میں سے ایک منزل جو چار ستاروں پر مشتمل ہے
  • مجمع، بھیڑ
  • امرا کے لیے بطور احترام خاص سلام
  • (عسکری) محاذ، جنگ، فرنٹ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jab.ha

Noun, Masculine

  • the forehead
  • boldness, bravery
  • one of the twenty-eight asterisms in the moon's path, consisting of four stars
  • group of people, multitude
  • a particular salute given in honour of commanders
  • ( Military) a troop of men or horses, front, front line

जबहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

جَبْہَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَبْہَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَبْہَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone