تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَقدیر سے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَقدیر سے کے معانیدیکھیے
مادہ: تَقْدِیر
تَقدیر سے کے اردو معانی
فعل متعلق
- خوش قسمتی سے
شعر
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
کوئی تدبیر نہ تقدیر سے لینا دینا
بس یوں ہی فیصلے جو ہونے ہیں ہو جاتے ہیں
کام کیا نکلے کسی تدبیر سے
آدمی مجبور ہے تقدیر سے
English meaning of taqdiir se
Adverb
तक़दीर से के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- संयोग से, सौभाग्य से, ख़ुश क़िस्मती से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَقدیر سے)
تَقدیر سے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔