تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَبِین سائی" کے متعقلہ نتائج

جَبِین

پیشانی، ماتھا

جَبِین پَر چِیں ہونا

غصہ کی حالت یا غضبناک ہونا

جَبِین پَر چِیں رَہْنا

غصہ کی حالت یا غضبناک ہونا

جَبِینِ عَالَم

جَبِین سا

رک: جبہہ سا

جَبِین سائی

جبیں ساکا اسم کیفیت، ماتھا رگڑنا، پوجا کرنا، عبادت کرنا، جبہہ سائی

جَبِین فَرْسا

رک: جبیں سا

جَبِین دَھرنا

پیشانی ٹیکنا، سر جھکانا، عاجزی کا اظہار کرنا

جَبِین طَرازی

پیشانی کی آرائش

جَبِین گِھسْنا

رک: جبیں رگڑنا

جَبِین فَرْسائی

رک: جبیں سائی

جَبِین رَگَڑْنا

رک: پیشانی رگڑنا.

جَبِین میں بَلْ پَڑْنا

رک: پیشانی پر بل پڑنا

جَبِین پَرْ بَل ڈالْنا

رک: پیشانی پر بل ڈالنا.

جَبِین کا بَلْ کھانا

جبیں پر بل ڈالنا (رک) کا لازم

جَبِین پَرْ چِین لانا

رک: جبیں پر بل ڈالنا.

جَبِین پَر لَکِیر کِھنچْنا

پیشانی پر لکیر یا قشقہ کھی٘نچنا.

جَبِین پَکَڑْ کَر بَیْٹھنا

بہت زیادہ رن٘ج کرنا، بہت فکر اور افسوس کرنا

جَبِینِ نِیاز

عاجزی سے جھکنے والی پیشانی

شِگُفْتَہ جَبِین

مسکراتا چہرہ ، کِھلا ہوا چہرہ ، خوش و خرم

چین بَہ جَبِین ہونا

تیوری پر بل پڑنا، ناراض ہونا

طاقِ جَبِین

(حشریات) محراب نما پیشانی.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَبِین سائی کے معانیدیکھیے

جَبِین سائی

jabiin-saa.iiजबीन-साई

اصل: فارسی

وزن : 12122

دیکھیے: جبیں سا

جَبِین سائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جبیں ساکا اسم کیفیت، ماتھا رگڑنا، پوجا کرنا، عبادت کرنا، جبہہ سائی

شعر

English meaning of jabiin-saa.ii

Noun, Feminine

  • ribbing forehead, worship, prostrate

जबीन-साई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जबींसा की संज्ञा, माथा रगड़ना, नतमस्तक होना, पूजा करना, इबादत करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَبِین سائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَبِین سائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone