تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَبِین" کے متعقلہ نتائج

جَبِین

پیشانی، ماتھا

جَبِین پَر چِیں ہونا

غصہ کی حالت یا غضبناک ہونا

جَبِین پَر چِیں رَہْنا

غصہ کی حالت یا غضبناک ہونا

جَبِینِ عَالَم

جَبِین سا

رک: جبہہ سا

جَبِین سائی

جبیں ساکا اسم کیفیت، ماتھا رگڑنا، پوجا کرنا، عبادت کرنا، جبہہ سائی

جَبِین فَرْسا

رک: جبیں سا

جَبِین دَھرنا

پیشانی ٹیکنا، سر جھکانا، عاجزی کا اظہار کرنا

جَبِین طَرازی

پیشانی کی آرائش

جَبِین گِھسْنا

رک: جبیں رگڑنا

جَبِین فَرْسائی

رک: جبیں سائی

جَبِین رَگَڑْنا

رک: پیشانی رگڑنا.

جَبِین میں بَلْ پَڑْنا

رک: پیشانی پر بل پڑنا

جَبِین پَرْ بَل ڈالْنا

رک: پیشانی پر بل ڈالنا.

جَبِین کا بَلْ کھانا

جبیں پر بل ڈالنا (رک) کا لازم

جَبِین پَرْ چِین لانا

رک: جبیں پر بل ڈالنا.

جَبِین پَر لَکِیر کِھنچْنا

پیشانی پر لکیر یا قشقہ کھی٘نچنا.

جَبِین پَکَڑْ کَر بَیْٹھنا

بہت زیادہ رن٘ج کرنا، بہت فکر اور افسوس کرنا

جَبِینِ نِیاز

عاجزی سے جھکنے والی پیشانی

شِگُفْتَہ جَبِین

مسکراتا چہرہ ، کِھلا ہوا چہرہ ، خوش و خرم

چین بَہ جَبِین ہونا

تیوری پر بل پڑنا، ناراض ہونا

طاقِ جَبِین

(حشریات) محراب نما پیشانی.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَبِین کے معانیدیکھیے

جَبِین

jabiinजबीन

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: بدن

جَبِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیشانی، ماتھا

    مثال - بادشاہ کے دیوان عام میں حاضر ہوتے ہی تعظیم و احترام میں ہر ایک کی جبیں جھک گئی

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

وضاحتی ویڈیو

English meaning of jabiin

Noun, Feminine

  • the forehead

    Example - Badshah ke diwan-e-aam mein hazir hote tazim-o-ehtiram mein har ek ki jabin jhuk gayi

जबीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • माथा, पेशानी, ललाट

    उदाहरण - बादशाह के दीवान-ए-आम में हाज़िर होते ही ताज़ीम-ओ-एहतिराम में हर एक की जबीं झुक गई

جَبِین کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَبِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَبِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words